11 نومبر، 2021، 2:53 PM

تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز جمعہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز جمعہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کونسل کے ترجمان حجۃ الاسلام علی نوری نے کہا کہ نماز جمعہ طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوگی۔ اور نماز جمعہ کے لئے تہران یونیورسٹی کے دروازے صبح دس بجے سے کھول دیئے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ نماز جمعہ کے بعد شہیدہ فاطمہ اسدی کے پیکر کو تشییع کیا جائےگا۔ انھوں نے کہا کہ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل وزیر ثقافت اور ارشاد اسلامی خطاب کریں گے۔

News ID 1908807

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha